Thaali ka baingan by Ishtiaq Ahmed
اشتیاق احمد صاحب کے قلم سے مرزا غلام احمد قادیانی (جھوٹا نبی) اور اس کے پیروکارکے بارے میں ایک بہترین کتاب۔
اشتیاق احمد صاحب نے مرزا کافر اور اس کے نام نہاد ماننے والوں کے بارے میں جو کچھ لکھا ہے اس کا زیادہ تر حصہ مرزا کی کتب سے لیا گیا ہے۔
اس کتاب کو پڑھ کر اندازہ ہوگا کہ مرزا اور اس کے ماننے والوں نے معصوم لوگو ں کو کس طرح گمراہ کیا اور اسلام کو کس طرح نقصان پہنچایا۔ اور یہ لوگو بجائے اسکے کہ توبہ تائب ہوتے یہ لوگو ابھی بھی غیرمسلموں کی مدد سے اسلام اور اہل اسلام کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اللہ ہماری مدد کرے۔
اس کتاب سے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور بھٹکے ہووں کی مدد بھی کریں۔
ڈائون لنک
0 comments:
Post a Comment